مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۸۲۸

حدیث #۵۰۸۲۸
وَعَنْ مُعَاوِيَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّكَ إِذَا اتَّبَعْتَ عَوْرَاتِ النَّاسِ أَفْسَدْتَهُمْ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَان»
معاویہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”اگر تم لوگوں کے عیبوں کی پیروی کرو گے تو ان کو بگاڑ دو گے۔ اسے بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۸/۳۷۰۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۸: باب ۱۸
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث