مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۸۴۵
حدیث #۵۰۸۴۵
وَعَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يومَ القيامةِ يُعرَفُ بِهِ»
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر غدار کے لیے قیامت کے دن ایک جھنڈا ہو گا جس سے وہ پہچانا جائے گا۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۸/۳۷۲۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۸: باب ۱۸