مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۰۹۲۳
حدیث #۵۰۹۲۳
وَعَن سهل بن حنيف قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ سَأَلَ اللَّهَ الشَّهَادَةَ بِصِدْقٍ بَلَّغَهُ اللَّهُ مَنَازِلَ الشُّهَدَاءِ وَإِنْ مَاتَ عَلَى فِرَاشِهِ. رَوَاهُ مُسلم
سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اخلاص کے ساتھ اللہ سے شہادت کا سوال کرے گا، اللہ تعالیٰ اسے شہداء کا درجہ دے گا، خواہ وہ اپنے بستر پر ہی مر جائے۔“ مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۹/۳۸۰۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹