مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۰۵۰
حدیث #۵۱۰۵۰
عَن جَابر قَالَ: قَالَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ قُتِلْتُ فَأَيْنَ أَنَا؟ قَالَ: «فِي الْجنَّة» فَألْقى ثَمَرَات فِي يَده ثمَّ قَاتل حَتَّى قتل
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ احد کے دن ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ کا کیا خیال ہے اگر میں قتل کر دیا گیا تو میں کہاں رہوں گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت میں،“ تو اس نے اپنے ہاتھ میں پھل پھینکے، پھر لڑے یہاں تک کہ وہ مارے گئے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۹/۳۹۳۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹