مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۰۶۴
حدیث #۵۱۰۶۴
وَعَن قيسِ بنِ عُبادٍ قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَكْرَهُونَ الصَّوْتَ عِنْدَ الْقِتَالِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
قیس بن عباد سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو لڑائی کے وقت شور مچانا ناپسند تھا۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۹/۳۹۵۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹