مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۰۶۳
حدیث #۵۱۰۶۳
وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ أبي بكر زمن النَّبِي صلى الله عَلَيْهِ وَسلم فبيَّتْناهُم نَقْتُلُهُمْ وَكَانَ شِعَارُنَا تِلْكَ اللَّيْلَةَ: أَمِتْ أَمِتْ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کے ساتھ حملہ کیا، تو ہم نے انہیں قتل کرنے میں رات گزار دی، اور اس رات ہمارا نعرہ یہ تھا: مرجاؤ، مر جاؤ۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
راوی
سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۹/۳۹۵۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹