مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۱۶۴
حدیث #۵۱۱۶۴
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: أَخْبَرَنِي عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لأخرِجنَّ اليهودَ والنصَارى من جزيرةِ الْعَرَب حَتَّى لَا أَدَعَ فِيهَا إِلَّا مُسْلِمًا» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ وَفِي رِوَايَةٍ: «لَئِنْ عِشْتُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَأُخْرِجَنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ»
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: مجھے عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”میں جزیرہ نما عرب سے یہودیوں اور عیسائیوں کو نکال دوں گا یہاں تک کہ اس میں مسلمان کے سوا کسی کو نہ چھوڑوں گا۔ مسلم نے روایت کی ہے، اور ایک روایت میں ہے: "اگر میں زندہ رہا تو انشاء اللہ میں یہودیوں اور عیسائیوں کو جزیرہ نما عرب سے نکال دوں گا۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۹/۴۰۵۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱۹: باب ۱۹
موضوعات:
#Mother