مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۲۲۲
حدیث #۵۱۲۲۲
وَعَن أبي مُوسَى قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ لَحْمَ الدَّجَاجِ
ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مرغی کا گوشت کھاتے ہوئے دیکھا۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۰/۴۱۱۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰