مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۲۴۸
حدیث #۵۱۲۴۸
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا سَالَمْنَاهُمْ مُنْذُ حَارَبْنَاهُمْ وَمَنْ تَرَكَ شَيْئًا مِنْهُمْ خِيفَةً فَلَيْسَ منَّا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم نے ان سے صلح نہیں کی جب سے ہم ان سے لڑے ہیں اور جو ان میں سے کسی کو ڈر کے مارے چھوڑ دے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ . ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۰/۴۱۳۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰
موضوعات:
#Mother