مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۲۴۹
حدیث #۵۱۲۴۹
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اقْتُلُوا الْحَيَّاتِ كُلَّهُنَّ فَمَنْ خَافَ ثَأْرَهُنَّ فَلَيْسَ مِنِّي» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمام سانپوں کو مار ڈالو، کیونکہ جو ان کے بدلے سے ڈرتا ہے وہ مجھ میں سے نہیں ہے۔ اسے ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۰/۴۱۴۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۰: باب ۲۰
موضوعات:
#Mother