مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۴۳۵

حدیث #۵۱۴۳۵
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أُحِلَّ الذَّهَبُ وَالْحَرِيرُ لِلْإِنَاثِ مِنْ أُمَّتِي وَحُرِّمَ عَلَى ذُكُورِهَا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَقَالَ التِّرْمِذِيّ: هَذَا صَحِيح
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کی عورتوں کے لیے سونا اور ریشم حلال ہیں اور ان کے مردوں کے لیے حرام ہیں۔ اسے ترمذی اور نسائی نے روایت کیا ہے اور ترمذی نے کہا ہے: یہ صحیح ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۳۴۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer #Mother

متعلقہ احادیث