مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۵۰۶
حدیث #۵۱۵۰۶
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْتَعِلَ الرَّجُلُ قَائِمًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر آدمی کو جوتے پہننے سے منع فرمایا ہے۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
اسے ترمذی اور ابن ماجہ نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۴۱۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲
موضوعات:
#Mother