مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۵۰۵
حدیث #۵۱۵۰۵
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ لِنَعْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَالَانِ مُثَنًّى شراكهما. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتیوں میں دو پٹے لگے ہوئے تھے۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۴۱۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲