مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۵۴۲
حدیث #۵۱۵۴۲
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَحْسَنَ مَا غُيِّرَ بِهِ الشَّيْبُ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفید بالوں کو بدلنے کے لیے بہترین چیز مہندی اور کتم ہے۔ اسے ترمذی، ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۴۵۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲