مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۲۰۰
حدیث #۳۹۲۰۰
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي صَلَاتِهِ بَعْدَ التَّشَهُّدِ: «أَحْسَنُ الْكَلَامِ كَلَامُ اللَّهِ وَأَحْسَنُ الْهَدْيِ هدي مُحَمَّد» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تشہد کے بعد اپنی نماز میں فرمایا کرتے تھے: بہترین کلام اللہ کا کلام ہے اور بہترین ہدایت محمد کی ہدایت ہے۔
نسائی نے اسے نقل کیا ہے۔
راوی
حذیفہ رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۳/۳۷۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳: نماز