مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۵۶۹
حدیث #۵۱۵۶۹
وَعَن عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى أُمِّ سَلَمَةَ فَأَخْرَجَتْ إِلَيْنَا شَعْرًا مِنْ شَعْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مخضوبا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
عثمان بن عبداللہ بن معذب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے پاس گیا تو انہوں نے ہمارے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کچھ بال رنگے ہوئے نکالے۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
راوی
عثمان ب۔ عبداللہ بی۔ محب رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۴۸۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲
موضوعات:
#Mother