مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۵۹۵
حدیث #۵۱۵۹۵
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَتْبَعُ حَمَامَةً فَقَالَ: «شَيْطَانٌ يَتْبَعُ شَيْطَانَةً» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ وَالْبِيهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو کبوتر کے پیچھے آتے دیکھا تو فرمایا: ”شیطان شیطان کے پیچھے چل رہا ہے۔ اسے احمد، ابوداؤد، ابن ماجہ اور بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۵۰۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲
موضوعات:
#Mother