مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۵۹۴
حدیث #۵۱۵۹۴
وَعَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ لَعِبَ بِالنَّرْدِ فَقَدْ عَصَى اللَّهَ وَرَسُولَهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُد
ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے پانسے کھیلے اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔ اسے احمد اور ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۲/۴۵۰۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۲: باب ۲۲
موضوعات:
#Mother