مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۷۲۱
حدیث #۵۱۷۲۱
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «الْعِبَادَةُ فِي الْهَرْجِ كَهِجْرَةٍ إِلَيَّ» . رَوَاهُ مُسلم
معقل بن یسار سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فتنہ کی گرمی میں عبادت کرنا میری طرف ہجرت کرنے کے مترادف ہے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۷/۵۳۹۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۷: باب ۲۷
موضوعات:
#Mother