مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۷۸۲
حدیث #۵۱۷۸۲
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْمَهْدِيُّ مِنْ عِتْرَتِي مِنْ أَوْلَادِ فَاطِمَة» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: مہدی میرے اہل بیت میں سے ہیں، فاطمہ کی اولاد سے ہیں۔ ابوداؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۷/۵۴۵۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۷: باب ۲۷
موضوعات:
#Mother