مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۱۸۴۴

حدیث #۵۱۸۴۴
عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ هَذِهِ الدُّنْيَا مَثَلُ ثَوْبٍ شُقَّ مِنْ أَوَّلِهِ إِلَى آخِرِهِ فَبَقِيَ مُتَعَلِّقًا بِخَيْطٍ فِي آخِرِهِ فَيُوشِكُ ذَلِكَ الْخَيْطُ أَنْ يَنْقَطِعَ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي «شُعَبِ الْإِيمَانِ»
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا کی مثال اس کپڑے کی سی ہے جو شروع سے آخر تک پھٹا ہوا ہو اور لٹکا ہوا ہو اور اس کے آخر میں ایک دھاگہ ہو اور وہ دھاگہ ٹوٹنے ہی والا ہو۔ اسے بیہقی نے شعب الایمان میں روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۷/۵۵۱۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۷: باب ۲۷
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث