مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۲۰۵۷

حدیث #۵۲۰۵۷
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بُعِثْتُ مِنْ خَيْرِ قُرُونِ بَنِي آدَمَ قَرْنًا فَقَرْنًا حَتَّى كُنْتُ من القرنِ الَّذِي كنتُ مِنْهُ» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے بنی آدم کی بہترین نسلوں سے نسل در نسل بھیجا گیا، یہاں تک کہ میں اس نسل سے ہوں جس سے میں ہوں۔ . اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۹/۵۷۳۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۲۹: باب ۲۹
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث