مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۵۳۳
حدیث #۴۹۵۳۳
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعَبْدَ المؤمنَ المفتَّنَ التوَّابَ»
علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ اس مومن بندے کو پسند کرتا ہے جو آزمائش میں پڑ جائے اور توبہ کرے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۹/۲۳۵۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۹: باب ۹