مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۵۳۵۰۰
حدیث #۵۳۵۰۰
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَتَوَارَثُ أَهْلُ مِلَّتَيْنِ شَتَّى» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْن مَاجَه
وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيّ عَن جَابر
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو فرقوں کے لوگ میراث نہیں پاتے“۔ اسے ابوداؤد اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
اسے ترمذی نے جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔
راوی
واثلہ بن الاسقع رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۲/۳۰۴۶
زمرہ
باب ۱۲: باب ۱۲
موضوعات:
#Mother