مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۲۰۵
حدیث #۳۸۲۰۵
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ ﷺ: «إِنَّ عُمْرَةً فِىْ رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً». (مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان میں عمرہ حج کے برابر ہے۔ (متفق)
راوی
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۵۱۰
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۱۱
موضوعات:
#Hajj