مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۴۷۴
حدیث #۳۸۴۷۴
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ لِيُصَلِّيَ افْتَتَحَ صَلَاتَه بِرَكْعَتَيْنِ خَفِيْفَتَيْنِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو نماز کے لیے اٹھتے تو اپنی نماز دو ہلکی رکعتوں سے شروع کرتے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
راوی
عائشہ (رضی اللہ عنہا)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱۱۹۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۴