مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۸۸۳۷

حدیث #۳۸۸۳۷
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «بَدَأَ الْإِسْلَامُ غَرِيبًا وَسَيَعُودُ كَمَا بَدَأَ فَطُوبَى للغرباء» . رَوَاهُ مُسلم
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسلام کی ابتداء اجنبی سے ہوئی اور جس طرح سے شروع ہوئی تھی اسی طرح لوٹ آئے گا، پس خوش نصیب ہیں اجنبی لوگ“۔ . اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۱/۱۵۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۱: باب ۱: ایمان
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer #Mother

متعلقہ احادیث