مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۲۲۹
حدیث #۳۹۲۲۹
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن الخصر فِي الصَّلَاة "
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا۔
(بخاری و مسلم)
راوی
سعید بن زید رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۳/۴۰۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳: نماز