مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۳۷۵

حدیث #۳۹۳۷۵
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ وُضُوءَهُ ثُمَّ رَاحَ فَوَجَدَ النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا أَعْطَاهُ اللَّهُ مِثْلَ أَجْرِ مَنْ صَلَّاهَا وَحَضَرَهَا لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ م أُجُورهم شَيْئا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اچھی طرح وضو کیا، پھر جا کر دیکھا کہ لوگ نماز سے فارغ ہو چکے ہیں، تو اللہ تعالیٰ اسے ان لوگوں کے برابر ثواب دے گا جنہوں نے نماز پڑھی اور اس میں موجود تھے، بغیر اس کے کہ ان کے اجر میں کچھ کمی ہو گی۔ اسے ابوداؤد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔
راوی
حمنہ بنت جحش رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۳/۵۶۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۳: باب ۳: نماز
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer #Mother

متعلقہ احادیث