مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۴۱۸
حدیث #۳۹۴۱۸
وَعَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّهَا سَتَكُونُ عَلَيْكُمْ بَعْدِي أُمَرَاءُ يَشْغَلُهُمْ أَشْيَاءُ عَنِ الصَّلَاةِ لِوَقْتِهَا حَتَّى يَذْهَبَ وَقْتُهَا فَصَلُّوا الصَّلَاةَ لِوَقْتِهَا» . فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أُصَلِّي مَعَهم؟ قَالَ: «نعم» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو جاگتے رہے صبح تک ایک آیت پڑھتے رہے، وہ یہ تھی کہ اگر تو انہیں سزا دے تو یہ تیرے بندے ہیں اور اگر تو انہیں معاف کر دے تو تو غالب حکمت والا ہے (القرآن، 5:118)۔
اسے نسائی اور ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
راوی
انس بن مالک (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۶۲۱
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴: نماز