مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۴۸۶
حدیث #۳۹۴۸۶
وَعَن بُرَيْدَة قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «الْوَتْرُ حَقٌّ فَمَنْ لَمْ يُوتِرْ فَلَيْسَ مِنَّا الْوَتْرُ حَقٌّ فَمَنْ لَمْ يُوتِرْ فَلَيْسَ مِنَّا الْوَتْرُ حَقٌّ فَمَنْ لَمْ يُوتِرْ فَلَيْسَ مِنَّا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ وتر فرض ہے، پس جو اسے نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں، وتر فرض ہے، پس جو نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں، وتر فرض ہے، پس جو اسے نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں۔
ابوداؤد نے اسے نقل کیا ہے۔
راوی
عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۶۸۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴: نماز
موضوعات:
#Mother