مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۴۸۸
حدیث #۳۹۴۸۸
وَعَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حَزَبَهُ أَمْرٌ صَلَّى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی تکلیف پہنچتی تو آپ دعا کرتے تھے۔
ابوداؤد نے اسے نقل کیا ہے۔
راوی
ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ)
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۷۳۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴: نماز