مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۳۹۹۸۰
حدیث #۳۹۹۸۰
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِىَّ ﷺ كَانَ يَقُولُ فِىْ دُبُرِ صَلَاةِ الْفَجْرِ: «اَللّٰهُمَّ إِنِّىْ أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا وَرِزْقًا طَيِّبًا». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِىُّ فِى الدَّعْوَاتِ الْكَبِيْرِ
ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فجر کی نماز کے بعد فرماتے تھے: "اے اللہ میں تجھ سے مفید علم، مقبول عمل اور پاکیزہ رزق کا سوال کرتا ہوں۔" اسے احمد، ابن ماجہ اور بیہقی نے الدعوت الکبیر میں روایت کیا ہے۔
راوی
ام سلمہ رضی اللہ عنہا
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۲۴۹۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب : باب ۱۰