مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۲۰۶
حدیث #۴۸۲۰۶
وَعَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «مَنْ نَابَهُ شَيْءٌ فِي صَلَاتِهِ فَلْيُسَبِّحْ فَإِنَّمَا التَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِ»
وَفِي رِوَايَةٍ: قَالَ: «التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ والتصفيق للنِّسَاء»
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کو نماز میں کسی چیز سے تکلیف ہو تو وہ تسبیح پڑھے، کیونکہ تالیاں عورتوں کے لیے ہیں۔
ایک روایت میں ہے: آپ نے فرمایا: تسبیح مردوں کے لیے ہے اور تالی بجانا عورتوں کے لیے ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۹۸۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴