مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۴۴۱

حدیث #۴۸۴۴۱
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ثَلَاثَةٌ يَضْحَكُ اللَّهُ إِلَيْهِمْ الرَّجُلُ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ يُصَلِّي وَالْقَوْمُ إِذَا صَفُّوا فِي الصَّلَاةِ وَالْقَوْمُ إِذَا صَفُّوا فِي قِتَالِ الْعَدُوِّ. رَوَاهُ فِي شَرْحِ السّنة
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین چیزیں ایسی ہیں جن پر اللہ تعالیٰ ہنستا ہے: آدمی جب رات کو نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے۔ اور لوگ جب نماز میں صف باندھتے ہیں اور لوگ جب دشمن کے خلاف صف آراء ہوتے ہیں۔ اس نے اسے شرح السنۃ میں روایت کیا ہے۔
راوی
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۲۲۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer #Mother

متعلقہ احادیث