مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۴۸۷
حدیث #۴۸۴۸۷
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم: «من نَام عَن الْوِتْرِ أَوْ نَسِيَهُ فَلْيُصَلِّ إِذَا ذَكَرَ أَوْ إِذا اسْتَيْقَظَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَه
ابو سعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کو نیند آجائے اور وتر پڑھے یا بھول جائے تو جب یاد آئے یا بیدار ہو تو پڑھ لے“۔ اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
ابوداؤد اور ابن ماجہ
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۲۷۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴