مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۵۷۹
حدیث #۴۸۵۷۹
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةُ مِنْ غَيْرِ ضَرُورَةٍ كُتِبَ مُنَافِقًا فِي كِتَابٍ لَا يُمْحَى وَلَا يُبَدَّلُ» . وَفِي بَعْضِ الرِّوَايَاتِ ثَلَاثًا. رَوَاهُ الشَّافِعِي
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے جمعہ کی نماز بغیر ضرورت کے ترک کر دی، اسے ایسی کتاب میں منافق لکھا جائے گا جسے نہ مٹایا جا سکتا ہے اور نہ بدلا جا سکتا ہے۔ اور بعض روایات میں تین۔ اسے شافعی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۴/۱۳۷۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۴: باب ۴