مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۷۱۹
حدیث #۴۸۷۱۹
عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَطْعِمُوا الْجَائِعَ وَعُودُوا الْمَرِيض وفكوا العاني» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بھوکوں کو کھانا کھلاؤ، بیماروں کی عیادت کرو، اور مظلوم کی مدد کرو“۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۵۲۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵