مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۸۹۴۸
حدیث #۴۸۹۴۸
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:
" يَقُولُ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى: ابْنَ آدَمَ إِنْ صَبَرْتَ وَاحْتَسَبْتَ عِنْدَ الصَّدْمَةِ الْأُولَى لَمْ أَرْضَ لَكَ ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ ". رَوَاهُ ابْن مَاجَه
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’خدائے بزرگ و برتر فرماتا ہے: اے ابن آدم اگر تو صبر کرے اور پہلے صدمے کے وقت اجر طلب کرے تو میں تجھے جنت سے کم اجر نہیں دوں گا۔‘‘ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۵/۱۷۵۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۵: باب ۵