مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۰۰۶
حدیث #۴۹۰۰۶
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كُنَّا نُخْرِجُ زَكَاةَ الْفِطْرِ صَاعًا مِنْ طَعَامٍ أَو صَاعا من شعير أَو صَاعا من تَمْرٍ أَوْ صَاعًا مَنْ أَقِطٍ أَوْ صَاعًا من زبيب
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم صدقہ فطر ایک صاع خوراک یا ایک صاع جو یا ایک صاع کھجور یا ایک صاع گیہوں یا ایک صاع کشمش کے طور پر دیتے تھے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۸۱۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶
موضوعات:
#Charity