مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۰۱۶
حدیث #۴۹۰۱۶
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَبِّلُ الْهَدِيَّة ويثيب عَلَيْهَا. رَوَاهُ البُخَارِيّ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تحفہ قبول کرتے اور ان کو انعام دیتے تھے۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۸۲۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶