مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۰۷۷
حدیث #۴۹۰۷۷
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا نقصت صَدَقَة من مَال شَيْئا وَمَا زَادَ اللَّهُ عَبْدًا بِعَفْوٍ إِلَّا عِزًّا وَمَا تَوَاضَعَ أَحَدٌ لِلَّهِ إِلَّا رَفَعَهُ اللَّهُ» . رَوَاهُ مُسلم
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی صدقہ کسی مال کو کم نہیں کرتا، اور اللہ تعالیٰ بندے کو معاف کرنے سے نہیں بڑھاتا سوائے عزت کے، اور کوئی شخص اللہ کے سامنے عاجزی نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اسے بلند کرتا ہے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۸۸۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶