مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۰۹۳
حدیث #۴۹۰۹۳
وَعَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ: قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ عَلِّمْنِي شَيْئًا أَنْتَفِعْ بِهِ قَالَ: «اعْزِلِ الْأَذَى عَنْ طَرِيقِ الْمُسْلِمِينَ» . رَوَاهُ مُسْلِمٌ
وَسَنَذْكُرُ حَدِيث عدي ابْن حَاتِمٍ: «اتَّقُوا النَّارَ» فِي بَابِ عَلَامَاتِ النُّبُوَّةِ
ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی ایسی چیز سکھائیں جس سے مجھے فائدہ ہو۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمانوں کے راستے سے تکلیف کو دور کر دو۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ہم نشانیوں کے باب میں عدی ابن حاتم کی حدیث کا ذکر کریں گے: "آگ سے ڈرو"۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۹۰۶
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶