مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۱۲
حدیث #۴۹۱۱۲
وَعَنْ مَرْثَدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: حَدَّثَنِي بَعْضِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَة صدقته» . رَوَاهُ أَحْمد
مرثد بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض اصحاب نے بیان کیا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”قیامت کے دن مومن کا سایہ اس کا صدقہ ہو گا۔ احمد نے روایت کی ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۹۲۵
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶