مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۱۸

حدیث #۴۹۱۱۸
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَفْضَلُ دِينَارٍ يُنْفِقُهُ الرَّجُلُ دِينَارٌ يُنْفِقُهُ عَلَى عِيَالِهِ وَدِينَارٌ يُنْفِقُهُ عَلَى دَابَّتِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَدِينَارٌ يُنْفِقُهُ عَلَى أَصْحَابه فِي سَبِيل الله» . رَوَاهُ مُسلم
ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین دینار جو آدمی خرچ کرتا ہے وہ ایک دینار ہے جسے وہ اپنے اہل و عیال پر خرچ کرتا ہے، اور ایک دینار وہ ہے جسے وہ راہ خدا میں اپنے جانوروں پر خرچ کرتا ہے، اور ایک دینار ہے جسے وہ راہ خدا میں اپنے ساتھیوں پر خرچ کرتا ہے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۹۳۲
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Mother

متعلقہ احادیث