مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۲۳
حدیث #۴۹۱۲۳
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا طَبَخْتَ مَرَقَةً فَأكْثر ماءها وتعاهد جيرانك» . رَوَاهُ مُسلم
ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم شوربہ پکاؤ تو بہت زیادہ پانی ڈالو اور اپنے پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کرو۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۶/۱۹۳۷
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۶: باب ۶