مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۵۹
حدیث #۴۹۱۵۹
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا انْتَصَفَ شَعْبَانُ فَلَا تَصُومُوا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب شعبان کا نصف آ جائے تو روزہ نہ رکھو۔ اسے ابوداؤد، ترمذی، ابن ماجہ اور الدارمی نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۱۹۷۴
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷