مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۵۸

حدیث #۴۹۱۵۸
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَتَقَدَّمَنَّ أَحَدُكُمْ رَمَضَانَ بِصَوْمِ يَوْمٍ أَوْ يَوْمَيْنِ إِلَّا أَنْ يَكُونَ رَجُلٌ كَانَ يَصُوم صوما فليصم ذَلِك الْيَوْم»
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص رمضان سے پہلے ایک یا دو دن کا روزہ نہ رکھے، الا یہ کہ کوئی روزہ دار ہو، وہ اس دن کا روزہ رکھے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۱۹۷۳
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer #Fasting #Mother

متعلقہ احادیث