مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۱۸۳
حدیث #۴۹۱۸۳
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «نِعْمَ سَحُورُ الْمُؤْمِنَ التَّمْرُ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن کے لیے بہترین سحری کھجور ہے۔ اسے ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۱۹۹۸
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷
موضوعات:
#Prayer