مشکوٰۃ المصابیح — حدیث #۴۹۲۷۱

حدیث #۴۹۲۷۱
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَجْتَهِدُ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مَا لَا يَجْتَهِدُ فِي غَيره. رَوَاهُ مُسلم
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری عشرہ میں اس طرح محنت کرتے تھے جس طرح کسی اور وقت میں نہیں کرتے تھے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
ماخذ
مشکوٰۃ المصابیح # ۷/۲۰۸۹
درجہ
Sahih
زمرہ
باب ۷: باب ۷
پچھلی حدیث تمام احادیث دیکھیں اگلی حدیث
موضوعات: #Prayer

متعلقہ احادیث